مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(عَدَمُ تَسْمِيَةِ الْعِنَبِ كَرْمًا) باب: انگور کو کرم نہ کہو
حدیث نمبر: 4761
وَعَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: "لَا تَقُولُوا: الْكَرْمُ، فَإِنَّ الْكَرْمَ قَلْبُ الْمُؤْمِنِ ". رَوَاهُ مُسْلِمٌ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”تم (انگور کو) «الْكَرْمُ» نہ کہو، کیونکہ «الْكَرْمُ» تو قلبِ مؤمن ہے۔“ رواہ مسلم۔