مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(عَدَمُ تَسْمِيَةِ الْعِنَبِ كَرْمًا) باب: انگور کو کرم نہ کہو
حدیث نمبر: 4761
وَعَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا تَقُولُوا: الْكَرْمُ فَإِنَّ الْكَرْمَ قَلْبُ الْمُؤمن . رَوَاهُ مُسلمالشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’تم (انگور کو) کرم نہ کہو، کیونکہ کرم تو قلب مؤمن ہے۔ ‘‘ رواہ مسلم۔