مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(أَوْصَافُ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ) باب: صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے اوصاف
حدیث نمبر: 4749
عَنْ قَتَادَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: سُئِلَ ابْنُ عُمَرَ: هَلْ كَانَ أَصْحَابُ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَضْحَكُونَ ؟ قَالَ: نَعَمْ وَالْإِيمَانُ فِي قُلُوبِهِمْ أَعْظَمُ مِنَ الْجَبَلِ. وَقَالَ بِلَالُ بْنُ سَعْدٍ: أَدْرَكْتُهُمْ يَشْتَدُّونَ بَيْنَ الْأَغْرَاضِ، وَيَضْحَكُ بَعْضُهُمْ إِلَى بَعْضٍ، فَإِذَا كَانَ اللَّيْلُ كَانُوا رُهْبَانًا. رَوَاهُ فِي "شَرْحِ السُّنَّةِ ".الشیخ عبدالستار الحماد
قتادہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں، ابن عمر رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا گیا: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ ہنسا کرتے تھے؟ انہوں نے فرمایا: ہاں! اور ان کے دلوں میں ایمان پہاڑ سے بھی زیادہ عظیم تھا۔ اور بلال بن سعد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں، وہ تیر اندازی کرتے تھے اور ایک دوسرے کی طرف دیکھ کر ہنستے تھے، اور جب رات ہو جاتی تو وہ راہب (یعنی تارک دنیا) بن جاتے تھے (اللہ کی عبادت میں مصروف ہو جاتے تھے)۔ ضعیف، رواہ فی شرح السنۃ۔