مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(تَبَسُّمُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ) باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مسکراہٹ
حدیث نمبر: 4746
وَعَنْ جَرِيرٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: مَا حَجَبَنِي النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مُنْذُ أَسْلَمْتُ، وَلَا رَآنِي إِلَّا تَبَسَّمَ . مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.الشیخ عبدالستار الحماد
جریر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے جب سے اسلام قبول کیا ہے، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے (مجلس میں آنے سے) منع نہیں کیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب بھی مجھے دیکھتے تو مسکراتے۔ متفق علیہ۔