مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(النَّهْيُ عَنِ البَوْلِ فِي حَمَّامِ الغُسْلِ رِوَايَةُ ابْنِ مَاجَه) باب: غسل خانےمیں پیشاب کرنے سے منع کیا گیا ہے ، بروایت ابن ماجہ
حدیث نمبر: 473
وَرَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَرْجِسَ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابن ماجہ رحمہ اللہ نے اسے عبداللہ بن سرجس رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، اور یہ صحیح ہے۔