مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(عَدَمُ وَضْعِ رِجْلٍ عَلَى رِجْلٍ إِذَا كَانَ هُنَاكَ خَطَرُ انْكِشَافِ الْعَوْرَةِ) باب: ستر کے کھلنے کا خطرہ ہو تو پاؤں پر پاؤں رکھ کر نہ لیٹے
حدیث نمبر: 4710
وَعَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: "لَا يَسْتَلْقِيَنَّ أَحَدُكُمْ ثُمَّ يَضَعُ إِحْدَى رِجْلَيْهِ عَلَى الْأُخْرَى ". رَوَاهُ مُسْلِمٌ.الشیخ عبدالستار الحماد
جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی شخص چت لیٹ کر اپنا ایک پاؤں دوسرے پر نہ رکھے۔“ رواہ مسلم۔