❮
❯
حدیث نمبر: 471
وَعَنِ الْحَكَمِ بْنِ عَمْرٍو رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَتَوَضَّأَ الرَّجُلُ بِفَضْلِ طَهُورِ الْمَرْأَةِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ، وَابْنُ مَاجَهْ، وَالتِّرْمِذِيُّ وَزَادَ: أَوْ قَالَ: بِسُؤْرِهَا، وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
الشیخ عبدالستار الحماد

حکم بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ”مرد کو عورت کے غسل سے بچے ہوئے پانی سے وضو کرنے سے“ منع فرمایا۔ (اس کی سند حسن ہے، اسے ابوداؤد، ابن ماجہ اور ترمذی نے روایت کیا ہے)۔ ترمذی نے کچھ اضافہ نقل کیا، یا فرمایا: ”اس کے جوٹھے سے۔“ اور فرمایا کہ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

حوالہ حدیث مشكوة المصابيح / كتاب الطهارة / حدیث: 471
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صَحِيح , شیخ زبیر علی زئی: إسناده حسن
تخریج حدیث ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده حسن، رواه أبو داود (82) و ابن ماجه (373) والترمذي (64) [و صححه ابن حبان (الإحسان: 1257) ]»