مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(طَرِيقَةُ الِاضْطِجَاعِ فِي الْمَسْجِدِ) باب: مسجد میں لیٹنے کا طریقہ
حدیث نمبر: 4708
وَعَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - عَنْ عَمِّهِ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي الْمَسْجِدِ مُسْتَلْقِيًا وَاضِعًا إِحْدَى قَدَمِهِ عَلَى الْأُخْرَى. مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.الشیخ عبدالستار الحماد
عباد بن تمیم اپنے چچا رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مسجد میں چت لیٹے ہوئے دیکھا، آپ نے اپنا ایک پاؤں دوسرے پر رکھا ہوا تھا۔ (متفق علیہ)