مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(مَنْ يَرْغَبُ فِي اسْتِقْبَالِ النَّاسِ مَأْوَاهُ جَهَنَّمُ) باب: لوگوں سے استقبال کا خواہش مند کا جھنم میں ٹھکانا
حدیث نمبر: 4699
وَعَن مُعَاوِيَة قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ سَرَّهُ أَنْ يَتَمَثَّلَ لَهُ الرِّجَالُ قِيَامًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ» رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدالشیخ عبدالستار الحماد
معاویہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’جس شخص کو یہ پسند ہو کہ لوگ اس کے سامنے کھڑے رہیں تو وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے۔ ‘‘ حسن، رواہ الترمذی و ابوداؤد۔