مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(مَنْ يَقُومُ مِنْ مَكَانِهِ ثُمَّ يَعُودُ فَهُوَ أَحَقُّ بِهِ) باب: جگہ سے اٹھ کر جانے والا واپسی پر جگہ کا حقدار
حدیث نمبر: 4697
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: "مَنْ قَامَ مِنْ مَجْلِسِهِ ثُمَّ رَجَعَ إِلَيْهِ فَهُوَ أَحَقُّ بِهِ ". رَوَاهُ مُسْلِمٌ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص اپنی جگہ سے اٹھے اور وہ پھر وہیں واپس آ جائے تو اس جگہ کا وہی زیادہ حق دار ہے۔“ رواہ مسلم۔