مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(أُسْلُوبُ مَحَبَّةِ أَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ لِابْنَتِهِ) باب: ابوبکر رضی اللہ عنہ کا بیٹی سے انداز محبت
حدیث نمبر: 4690
وَعَنِ الْبَرَاءِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: دَخَلْتُ مَعَ أَبِي بَكْرٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - أَوَّلَ مَا قَدِمَ الْمَدِينَةَ، فَإِذَا عَائِشَةُ ابْنَتُهُ مُضْطَجِعَةٌ، قَدْ أَصَابَهَا حُمَّى، فَأَتَاهَا أَبُو بَكْرٍ، فَقَالَ: كَيْفَ أَنْتِ يَا بُنَيَّةُ ؟ وَقَبَّلَ خَدَّهَا. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.الشیخ عبدالستار الحماد
براء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، جب ابوبکر رضی اللہ عنہ شروع شروع میں مدینہ تشریف لائے تو میں ان کے ساتھ (ان کے گھر) گیا تو ان کی بیٹی عائشہ رضی اللہ عنہا لیٹی ہوئی تھیں اور وہ بخار میں مبتلا تھیں، ابوبکر رضی اللہ عنہ ان کے پاس آئے تو فرمایا: ”پیاری بیٹی! تمہارا کیا حال ہے؟“ اور انہوں نے ان کے رخسار پر بوسہ دیا۔ اسنادہ صحیح، رواہ ابوداؤد۔