مشكوة المصابيح
كتاب الآداب— كتاب الآداب
(التَّقْبِيلُ أَوِ الْمُعَانَقَةُ عِنْدَ اللِّقَاءِ) باب: ملاقات کے وقت بوسہ لینا یا معانقہ کرنا
حدیث نمبر: 4686
وَعَنِ الشَّعْبِيِّ: أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - تَلَقَّى جَعْفَرَ بْنَ أَبِي طَالِبٍ، فَالْتَزَمَهُ وَقَبَّلَ مَا بَيْنَ عَيْنَيْهِ . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ، وَالْبَيْهَقِيُّ فِي "شُعَبِ الْإِيمَانِ "مُرْسَلًا. وَفِي بَعْضِ نُسَخِ "الْمَصَابِيحِ ": وَفِي "شَرْحِ السُّنَّةِ "عَنِ الْبَيَاضِيِّ مُتَّصِلًا.الشیخ عبدالستار الحماد
امام شعبی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کا استقبال کیا تو انہیں گلے لگایا اور ان کی آنکھوں کے درمیان (پیشانی پر) بوسہ دیا۔ ابوداؤد، بیہقی فی «شُعَبِ الْإِيمَانِ» میں «مُرْسَلًا»۔ جبکہ «مَصَابِيحُ» کے بعض نسخوں میں اور «شَرْحُ السُّنَّةِ» میں البیاضی کی سند سے متصل ہے۔ «إِسْنَادُهُ ضَعِيفٌ» ”اس کی سند ضعیف ہے“، «رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ» ”اسے ابوداؤد اور بیہقی نے شعب الایمان میں روایت کیا ہے“۔