❮
❯
حدیث نمبر: 4672
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: "إِذَا دُعِيَ أَحَدُكُمْ فَجَاءَ مَعَ الرَّسُولِ، فَإِنَّ ذَلِكَ لَهُ إِذْنٌ ". رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ. وَفِي رِوَايَةٍ لَهُ، قَالَ: "رَسُولُ الرَّجُلِ إِلَى الرَّجُلِ إِذْنُهُ "
الشیخ عبدالستار الحماد

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کسی کو بلایا جائے اور وہ پیغام لانے والے کے ساتھ ہی آ جائے تو یہ اس کے لیے اجازت ہی ہے۔“ اور انہی کی روایت میں ہے، فرمایا: ”آدمی کا آدمی کی طرف قاصد بھیجنا اس کی اجازت ہی ہے۔“ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔ صحیح، رواہ ابوداؤد۔

حوالہ حدیث مشكوة المصابيح / كتاب الآداب / حدیث: 4672
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صَحِيح , شیخ زبیر علی زئی: ضعيف
تخریج حدیث ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «[4672/1] ضعيف، رواه أبو داود (5190)
٭ قتادة مدلس و عنعن .»