مشكوة المصابيح
كتاب الرؤيا— كتاب الرؤيا
(قَوْلُ رُؤْيَا كَاذِبَةٍ إِثْمٌ كَبِيرٌ) باب: جھوٹا خواب بیان کرنا سنگین گناہ ہے
حدیث نمبر: 4626
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: "مِنْ أَفْرَى الْفِرَى أَنْ يُرِيَ الرَّجُلُ عَيْنَيْهِ مَا لَمْ تَرَيَا ". رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”سب سے بڑا جھوٹ یہ ہے کہ آدمی اپنی آنکھوں کو وہ چیز دکھائے (یعنی جھوٹا خواب بیان کرے) جو انہوں نے نہیں دیکھی۔“ اسے امام بخاری رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔