مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(حُكْمُ مُرُورِ الجُنُبِ وَالحَائِضِ بِالمَسْجِدِ) باب: جنبی اور حائضہ کے لئے مسجد عبور کرنے کا مسئلہ
حدیث نمبر: 462
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «وَجِّهُوا هَذِهِ الْبُيُوتَ عَنِ الْمَسْجِدِ فَإِنِّي لَا أُحِلُّ الْمَسْجِدَ لِحَائِضٍ وَلَا جنب» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدالشیخ عبدالستار الحماد
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’ان گھروں کے دروازے مسجد کے دوسری طرف کر لو، کیونکہ میں حائضہ اور جنبی کے لیے مسجد کو حلال قرار نہیں دیتا۔ ‘‘ اسنادہ حسن، رواہ ابوداؤد۔