حدیث نمبر: 4607
وَزَادَ مَالِكٌ بِرِوَايَةِ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ: "يَرَاهَا الرَّجُلُ الْمُسْلِمُ أَوْ تُرَى لَهُ ".الشیخ عبدالستار الحماد
امام مالک رحمہ اللہ نے عطاء بن یسار کی روایت کے حوالے سے یہ اضافہ کیا ہے: ”(وہ خواب) جسے مسلمان شخص دیکھتا ہے، یا اس کی خاطر (کسی دوسرے شخص کو) دکھایا جاتا ہے۔“ صحیح، رواہ مالک۔