مشكوة المصابيح
كتاب الطب والرقى— كتاب الطب والرقى
(الْمَطَرُ مِنَ اللَّهِ لَا مِنَ النُّجُومِ) باب: بارش اللہ برساتا ہے ستارے نہیں
حدیث نمبر: 4605
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "لَوْ أَمْسَكَ اللَّهُ الْقَطْرَ عَنْ عِبَادِهِ خَمْسَ سِنِينَ، ثُمَّ أَرْسَلَهُ ، لَأَصْبَحَتْ طَائِفَةٌ مِنَ النَّاسِ كَافِرِينَ، يَقُولُونَ: سُقِينَا بِنَوْءِ الْمِجْدَحِ ". رَوَاهُ النَّسَائِيُّ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اگر اللہ پانچ سال تک بارش روک لے، پھر اسے برسا دے تو لوگوں میں ایک جماعت کافر ہو جائے گی، وہ کہیں گے: ہم پر «مِجْدَح» ستارے کی وجہ سے بارش ہوئی ہے۔“ (إِسْنَادُهُ ضَعِيفٌ، رَوَاهُ النَّسَائِيُّ)