مشكوة المصابيح
كتاب الطب والرقى— كتاب الطب والرقى
(زِيَارَةُ الْكُهَّانِ وَالنُّجُومِيِّينَ وَغَيْرِهِمْ كَبِيرَةٌ) باب: کاہنوں ، نجومیوں وغیرہ کے پاس جانا کبیرہ گناہ
حدیث نمبر: 4595
وَعَنْ حَفْصَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ أَتَى عَرَّافًا فَسَأَلَهُ عَنْ شَيْءٍ لم تقبل صَلَاة أَرْبَعِينَ لَيْلَة» . رَوَاهُ مُسلمالشیخ عبدالستار الحماد
حفصہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’جو شخص کسی کاہن کے پاس جا کر اس سے کسی گم شدہ چیز کے بارے میں دریافت کرے تو اس شخص کی چالیس روز تک نماز قبول نہیں ہوتی۔ ‘‘ رواہ مسلم۔