حدیث نمبر: 4589
وَعَنْ أَنَسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّا كُنَّا فِي دَارٍ كَثُرَ فِيهَا عَدَدُنَا وَأَمْوَالُنَا، فَتَحَوَّلْنَا إِلَى دَارٍ قَلَّ فِيهَا عَدَدُنَا وَأَمْوَالُنَا ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "ذَرُوهَا ذَمِيمَةً ". رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.الشیخ عبدالستار الحماد
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! ہم ایک گھر میں تھے جس سے ہمارے افراد اور اموال میں اضافہ ہوا، پھر ہم نے وہ گھر بدل لیا تو ہمارے افراد و اموال میں کمی آگئی ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”«دَعُوهَا ذَمِيمَةً» اس گھر کو چھوڑ دو کیونکہ یہ گھر اچھا نہیں۔“ اسنادہ صحیح، رواہ ابوداؤد۔