مشكوة المصابيح
كتاب الطب والرقى— كتاب الطب والرقى
(تَغْذِيَةُ الْمَجْذُومِ مَعَ الْآخَرِينَ) باب: کوڑھی کو ساتھ کھلانا
حدیث نمبر: 4585
وَعَنْ جَابِرٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَخَذَ بِيَدِ مَجْذُومٍ فَوَضَعَهَا مَعَهُ فِي الْقَصْعَةِ ، وَقَالَ: "كُلْ ثِقَةً بِاللَّهِ، وَتَوَكُّلًا عَلَيْهِ ". رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ.الشیخ عبدالستار الحماد
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجذوم شخص کا ہاتھ پکڑا اور اسے اپنے ساتھ ہی کھانے کے برتن میں رکھا اور فرمایا: «كُلْ ثِقَةً بِاللَّهِ وَتَوَكُّلًا عَلَيْهِ» ”اللہ پر اعتماد و بھروسہ اور توکل کرتے ہوئے کھاؤ۔“ اسنادہ ضعیف، رواہ ابن ماجہ۔