مشكوة المصابيح
كتاب الطب والرقى— كتاب الطب والرقى
(ثَلَاثُ تَقَالِيدَ شِرْكِيَّةٍ) باب: تین مشرکانہ رسمیں
حدیث نمبر: 4583
وَعَنْ قَطَنِ بْنِ قَبِيصَةَ عَنْ أَبِيهِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: الْعِيَافَةُ وَالطَّرْقُ وَالطِّيَرَةُ مِنَ الْجِبْتِ . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.الشیخ عبدالستار الحماد
قطن بن قبیصہ اپنے والد رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”پرندوں کے ذریعے فال لینا، لکیریں کھینچ کر فال لینا اور بدشگونی لینا جادو کی اقسام ہیں۔“ سندہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔