مشكوة المصابيح
كتاب الطب والرقى— كتاب الطب والرقى
(لَا حَقِيقَةَ فِي هَذِهِ الْأَشْيَاءِ) باب: ان چیزوں میں کوئی حقیقت نہیں
حدیث نمبر: 4579
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا عَدْوَى وَلَا هَامَةَ وَلَا نَوْءَ وَلَا صفر» . رَوَاهُ مُسلمالشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’نہ کوئی بیماری متعدی ہے اور نہ الّو منحوس ہے اور نہ کوئی ستارہ منحوس ہے اور نہ صفر منحوس ہے۔ ‘‘ رواہ مسلم۔