مشكوة المصابيح
كتاب الطب والرقى— كتاب الطب والرقى
(تَأْثِيرُ الْعَسَلِ عَلَى الصَّبَاحِ) باب: نہار منھ شہد کی تاثیر
حدیث نمبر: 4570
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ لَعِقَ الْعَسَلَ ثَلَاثَ غَدَوَاتٍ فِي كُلِّ شَهْرٍ لَمْ يُصِبْهُ عَظِيمٌ مِنَ الْبَلَاءِ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص ہر ماہ تین روز شہد چاٹتا ہے تو اسے کوئی بڑی بیماری لاحق نہیں ہوتی۔“ اس کی سند ضعیف ہے، اسے ابن ماجہ اور بیہقی نے شعب الایمان میں روایت کیا ہے۔