مشكوة المصابيح
كتاب الطب والرقى— كتاب الطب والرقى
(النَّشْرَةُ مَرَضٌ نَتِيجَةُ حَرَكَةٍ شَيْطَانِيَّةٍ) باب: نشرہ بیماری شیطانی حرکت کا نتیجہ
حدیث نمبر: 4553
وَعَن جَابر قَالَ: سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ النُّشْرَةِ فَقَالَ: «هُوَ مِنْ عَمَلِ الشَّيْطَانِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدالشیخ عبدالستار الحماد
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جادو، منتر (سفلی عمل کو سفلی علم سے دور کرنے) کے متعلق پوچھا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’وہ شیطانی عمل ہے۔ ‘‘ اسنادہ حسن، رواہ ابوداؤد۔