مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(رَسُولُ اللهِ ﷺ اغْتَسَلَ غُسْلًا وَاحِدًا بَعْدَ أَنْ جَامَعَ جَمِيعَ أَزْوَاجِهِ) باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تمام ازواج سے شب باشی کرنے کے بعد ایک غسل کیا
حدیث نمبر: 455
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يطوف على نِسَائِهِ وَبِغسْلِ وَاحِد. رَوَاهُ مُسلمالشیخ عبدالستار الحماد
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی ازواج مطہرات کے پاس غسل واحد کے ساتھ چکر لگا لیا کرتے تھے۔ رواہ مسلم۔