مشكوة المصابيح
كتاب الطب والرقى— كتاب الطب والرقى
(عِلَاجُ الْمَوْءِ بِالْحِجَامَةِ) باب: موچ کا علاج سینگی
حدیث نمبر: 4543
وَعَنْ جَابِرٌ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ عَلَى وَرِكِهِ مِنْ وَثْءٍ كَانَ بِهِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدالشیخ عبدالستار الحماد
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے موچ کے درد کی وجہ سے اپنی ران کے اوپر پچھنے لگوائے۔ سندہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔