مشكوة المصابيح
كتاب الطب والرقى— كتاب الطب والرقى
(الْكَيُّ فِي الْبَادَةِ الْحَمْرَاءِ) باب: سرخ بادہ میں داغنا
حدیث نمبر: 4534
وَعَنْ أَنَسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَوَى أَسْعَدَ بْنَ زُرَارَةَ مِنَ الشَّوْكَةِ . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ، وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ.الشیخ عبدالستار الحماد
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسعد بن زرارہ رضی اللہ عنہ کو «الشَّوْكَةِ» (یہ سرخ بادہ ہے جو غلبہ خون سے پیدا ہوتا ہے) کی بیماری میں داغ دیا۔ امام ترمذی رحمہ اللہ نے اسے روایت کیا ہے اور فرمایا کہ یہ حدیث غریب ہے، (نیز یہ حدیث) صحیح ہے۔ [رواہ الترمذی]