مشكوة المصابيح
كتاب الطب والرقى— كتاب الطب والرقى
(الْكَيُّ فِي الْبَادَةِ الْحَمْرَاءِ) باب: سرخ بادہ میں داغنا
حدیث نمبر: 4534
وَعَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَوَى أَسْعَدَ بْنَ زُرَارَةَ مِنَ الشَّوْكَةِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيث غَرِيبالشیخ عبدالستار الحماد
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسعد بن زرارہ رضی اللہ عنہ کو شوکہ (یہ سرخ بادہ ہے جو غلبہ خون سے پیدا ہوتا ہے) کی بیماری میں داغ دیا۔ ترمذی، اور فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔ صحیح، رواہ الترمذی۔