مشكوة المصابيح
كتاب الطب والرقى— كتاب الطب والرقى
(الشِّفَاءُ فِي الْحَبَّةِ السَّوْدَاءِ) باب: کلونجی میں شفا ہے
حدیث نمبر: 4520
وَعَن أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «فِي الْحَبَّةِ السَّوْدَاءِ شِفَاءٌ مِنْ كُلِّ دَاءٍ إِلَّا السَّامَ» . قَالَ ابْنُ شِهَابٍ: السَّامُ: الْمَوْتُ وَالْحَبَّةُ السَّوْدَاءُ: الشُّونِيزُالشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ’’کلونجی میں موت کے سوا ہر بیماری سے شفا ہے۔ ‘‘ ابن شہاب نے فرمایا: ((السام)) سے مراد موت اور ((الحبۃ السوداء)) سے کلونجی مراد ہے۔ متفق علیہ۔