حدیث نمبر: 4510
وَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ كَانَ يَقُول: الشطرنج هُوَ ميسر الْأَعَاجِمالشیخ عبدالستار الحماد
علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ کہا کرتے تھے: شطرنج عجمیوں کا جوا ہے۔ ضعیف، رواہ البیھقی فی شعب الایمان۔
وَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ كَانَ يَقُول: الشطرنج هُوَ ميسر الْأَعَاجِمعلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ کہا کرتے تھے: شطرنج عجمیوں کا جوا ہے۔ ضعیف، رواہ البیھقی فی شعب الایمان۔