مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(إِذَا خَالَطَ المَاءَ شَيْءٌ طَاهِرٌ فَالطَّهَارَةُ جَائِزَةٌ) باب: پانی میں اگر پاک چیز مل جائے تو اس سے طہارت جائز ہے
حدیث نمبر: 446
وَعَنْهَا قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَغْسِلُ رَأْسَهُ بِالْخِطْمِيِّ وَهُوَ جُنُبٌ ، يَجْتَزِئُ بِذَلِكَ، وَلَا يَصُبُّ عَلَيْهِ الْمَاءَ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.الشیخ عبدالستار الحماد
عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خطمی سے اپنا سر دھویا کرتے تھے جبکہ آپ جنبی ہوتے تھے، آپ اسی پر اکتفا فرماتے اور اس پر پانی نہیں ڈالتے تھے۔ ضعیف۔