مشكوة المصابيح
كتاب اللباس— كتاب اللباس
(ٱلشَّيْخُوخَةُ فِي ٱلْإِسْلَامِ نُورٌ لِلْآخِرَةِ) باب: اسلام میں بوڑھا ہونا آخرت کے لئے نور
حدیث نمبر: 4459
وَعَنْ كَعْبِ بْنِ مُرَّةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ شَابَ شَيْبَةً فِي الْإِسْلَامِ كَانَتْ لَهُ نُورًا يَوْمَ القيامةِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَالنَّسَائِيّالشیخ عبدالستار الحماد
کعب بن مرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’جس شخص کے حالت اسلام میں بال سفید ہوں تو روز قیامت اس کے لیے نور ہو گا۔ ‘‘ سندہ ضعیف، رواہ الترمذی و النسائی۔