مشكوة المصابيح
كتاب اللباس— كتاب اللباس
(مُخَالَفَةُ ٱلْيَهُودِ بِٱلصَّبْغِ) باب: خضاب کے ذریعہ یہودیوں کی مخالفت
حدیث نمبر: 4455
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «غَيِّرُوا الشَّيْبَ وَلَا تشبَّهوا باليهودِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّالشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’بڑھاپے (سفید بالوں) کو بدل ڈالو اور یہود سے مشابہت نہ کرو۔ ‘‘ صحیح، رواہ الترمذی۔