مشكوة المصابيح
كتاب اللباس— كتاب اللباس
(حُرْمَةُ عِطْرِ ٱلنِّسَاءِ عَلَى ٱلرِّجَالِ) باب: مردوں کے لیے خواتین کی خوشبو کی ممانعت
حدیث نمبر: 4440
وَعَن يعلى بن مرّة أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى عَلَيْهِ خَلُوقًا فَقَالَ: «أَلَكَ امْرَأَةٌ؟» قَالَ: لَا قَالَ: «فَاغْسِلْهُ ثُمَّ اغْسِلْهُ ثُمَّ اغْسِلْهُ ثُمَّ لَا تعد» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَالنَّسَائِيّالشیخ عبدالستار الحماد
یعلی بن مرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس پر خوشبو کا اثر دیکھا تو فرمایا: ’’کیا تمہاری بیوی ہے؟‘‘ اس نے عرض کیا: نہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’اسے دھو ڈال، پھر اسے دھو ڈال، پھر اسے دھو ڈال، پھر دوبارہ نہ کرنا۔ ‘‘ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی و النسائی۔