مشكوة المصابيح
كتاب اللباس— كتاب اللباس
(وَضْعُ ٱلْعِطْرِ عَلَى ٱلرَّأْسِ وَٱللِّحْيَةِ) باب: سر اور داڑھی میں خوشبو لگانا
حدیث نمبر: 4435
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كُنْتُ أُطَيِّبُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأَطْيَبِ مَا نَجِدُ حَتَّى أَجِدَ وَبِيصَ الطِّيبِ فِي رَأْسِهِ ولحيتهالشیخ عبدالستار الحماد
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، ہمیں جو بہترین خوشبو میسر ہوتی، وہ میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو لگایا کرتی تھی حتی کہ میں خوشبو کی چمک آپ کے سر اور آپ کی داڑھی میں پاتی تھی۔ متفق علیہ۔