مشكوة المصابيح
كتاب اللباس— كتاب اللباس
(جَوَازُ ٱلتَّلْبِيدِ فِي ٱلسَّفَرِ لِحِفْظِ ٱلشَّعْرِ) باب: سفر میں بالوں کی حفاظت کے لیے تلبید جائز ہے
حدیث نمبر: 4433
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: لَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُلَبِّدًا. رَوَاهُ البُخَارِيّالشیخ عبدالستار الحماد
ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا درآنحالیکہ آپ نے سر کے بالوں کو چپکایا ہوا تھا۔ رواہ البخاری۔