مشكوة المصابيح
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
(تَحْتَ كُلِّ شَعْرَةٍ جَنَابَةٌ) باب: ہر بال کے نیچے جنابت ہوتی ہے
حدیث نمبر: 443
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "تَحْتَ كُلِّ شَعْرَةٍ جَنَابَةٌ فَاغْسِلُوا الشَّعْرَ ، وَأَنْقُوا الْبَشْرَةَ ". رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ، وَالتِّرْمِذِيُّ، وَابْنُ مَاجَهْ، وَقَالَ. التِّرْمِذِيُّ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ، وَالْحَارِثُ بْنُ وَجِيهٍ الرَّاوِي وَهُوَ شَيْخٌ، لَيْسَ بِذَلِكَ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”ہر بال کے نیچے جنابت ہے، بال دھوؤ اور جسم کو صاف کرو۔“ ضعیف۔ ابوداؤد، ترمذی، ابن ماجہ۔ امام ترمذی رحمہ اللہ نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے، حارث بن وجیہ راوی عمر ر ہے، اور اس کی روایت کی توثیق نہیں کی جا سکتی۔