مشكوة المصابيح
كتاب اللباس— كتاب اللباس
(نَزْعُ ٱلْحِذَاءِ وَوَضْعُهُ عَلَى ٱلْجَانِبِ) باب: پاپوش نکال کر پہلوکی جانب رکھے
حدیث نمبر: 4417
وَعَن ابنِ عبَّاسٍ قَالَ: مِنَ السُّنَّةِ إِذَا جَلَسَ الرَّجُلُ أَنْ يَخْلَعَ نَعْلَيْهِ فَيَضَعَهُمَا بِجَنْبِهِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَالشیخ عبدالستار الحماد
ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، یہ مسنون ہے کہ جب آدمی بیٹھے تو وہ جوتے اتار کر اپنی ایک جانب رکھ لے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔