مشكوة المصابيح
كتاب اللباس— كتاب اللباس
(نَهْيٌ عَنْ لُبْسِ حِذَاءٍ فِي رِجْلٍ وَحْدَهَا) باب: ایک پاؤں میں جوتا پہنے کی ممانعت
حدیث نمبر: 4411
وَعَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "لَا يَمْشِي أَحَدُكُمْ فِي نَعْلٍ وَاحِدَةٍ ، لِيُحْفِهِمَا جَمِيعًا، أَوْ لِيُنْعِلْهُمَا جَمِيعًا ". مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی شخص ایک جوتا پہن کر نہ چلے پھرے، وہ دونوں جوتے اتار کر چلے یا پھر دونوں ہی پہن کر چلے۔“ متفق علیہ۔