مشكوة المصابيح
كتاب اللباس— كتاب اللباس
(حُرِّمَ ٱلذَّهَبُ وَجِلْدُ ٱلنَّمِرِ) باب: سونا اور چیتے کی کھال منع ہے
حدیث نمبر: 4395
وَعَن مُعَاوِيَةُ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ رُكُوبِ النُّمُورِ وَعَنْ لُبْسِ الذَّهَبِ إِلَّا مُقَطَّعًا. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّالشیخ عبدالستار الحماد
معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چیتوں کی کھال پر سواری کرنے اور سونا پہننے سے منع فرمایا، ہاں البتہ ٹکڑوں کی شکل میں پہننے کی رخصت فرمائی۔ صحیح، رواہ ابوداؤد و النسائی۔