مشكوة المصابيح
كتاب اللباس— كتاب اللباس
(كَانَ رَسُولُ ٱللَّهِ صَلَّى ٱللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَلْبَسُ خَاتَمًا مِّن فِضَّةٍ) باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا چاندی کی انگوٹھی پہننا
حدیث نمبر: 4388
وَعَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لَبِسَ خَاتَمَ فِضَّةٍ فِي يَمِينِهِ، فِيهِ فَصٌّ حَبَشِيٌّ كَانَ يَجْعَلُ فَصَّهُ مِمَّا يَلِي كَفَّهُ . مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.الشیخ عبدالستار الحماد
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چاندی کی انگوٹھی اپنے دائیں ہاتھ میں پہنی، اس میں حبشی نگینہ تھا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کا نگینہ اپنی ہتھیلی کی طرف رکھتے تھے۔ متفق علیہ۔