مشكوة المصابيح
كتاب اللباس— كتاب اللباس
(كَانَ رَسُولُ ٱللَّهِ صَلَّى ٱللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَلْبَسُ خَاتَمًا مِّن فِضَّةٍ) باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا چاندی کی انگوٹھی پہننا
حدیث نمبر: 4388
وَعَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَبِسَ خَاتَمَ فِضَّةٍ فِي يَمِينِهِ فِيهِ فَصٌّ حَبَشِيٌّ كَانَ يَجْعَلُ فَصَّهُ مِمَّا يَلِي كَفهالشیخ عبدالستار الحماد
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چاندی کی انگوٹھی اپنے دائیں ہاتھ میں پہنی، اس میں حبشی نگینہ تھا، آپ اس کا نگینہ اپنی ہتھیلی کی طرف رکھتے تھے۔ متفق علیہ۔