مشكوة المصابيح
كتاب اللباس— كتاب اللباس
(النَّهْيُ عَنِ التَّبْذِيرِ وَالْكِبْرِ) باب: فضول خرچی اور تکبر سے بچنے کا حکم
حدیث نمبر: 4380
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - قَالَ: كُلْ مَا شِئْتَ، وَالْبَسْ مَا شِئْتَ، مَا أَخْطَأَتْكَ اثْنَتَانِ: سَرَفٌ وَمَخِيلَةٌ . رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي تَرْجَمَةِ بَابٍ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: اسراف اور بڑائی سے اجتناب کرتے ہوئے جو چاہو سو کھاؤ اور جو چاہو سو پہنو۔ امام بخاری رحمہ اللہ نے اسے ترجمۃ الباب میں روایت کیا ہے۔ «رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ»۔