مشكوة المصابيح
كتاب اللباس— كتاب اللباس
(لَا يَجُوزُ لِلنِّسَاءِ الْمِلْحَفَةُ الرَّقِيقَةُ إِذَا خِيفَتِ الْفِتْنَةُ) باب: عورتوں کے لیے باریک اوڑھنی جائز نہیں اگر بےپردگی کا اندیشہ ہو
حدیث نمبر: 4375
وَعَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ أَبِي عَلْقَمَةَ، عَنْ أُمِّهِ قَالَتْ: دَخَلَتْ حَفْصَةُ بِنْتُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَلَى عَائِشَةَ وَعَلَيْهَا خِمَارٌ رَقِيقٌ ، فَشَقَّتْهُ عَائِشَةُ وَكَسَتْهَا خِمَارًا كَثِيفًا. رَوَاهُ مَالِكٌ.الشیخ عبدالستار الحماد
علقمہ بن ابی علقمہ اپنی والدہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا: حفصہ بنت عبد الرحمن، عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس آئیں تو ان پر باریک چادر تھی، عائشہ رضی اللہ عنہا نے اسے پھاڑ دیا اور انہیں موٹی چادر پہنا دی۔ «إِسْنَادُهُ صَحِيحٌ، رَوَاهُ مَالِكٌ» ”اس کی سند صحیح ہے، اسے امام مالک نے روایت کیا ہے۔“