مشكوة المصابيح
كتاب اللباس— كتاب اللباس
(إِظْهَارُ النِّعْمَةِ يُحِبُّهُ اللهُ تَعَالَى) باب: نعمت کا اظہار اللہ تعالیٰ کو پسند ہے
حدیث نمبر: 4350
وَعَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ أَنْ يُرَى آثَرُ نِعْمَتِهِ عَلَى عَبْدِهِ ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ.الشیخ عبدالستار الحماد
عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ پسند فرماتا ہے کہ اس بندے پر اس کی نعمت کا اثر دکھائی دے۔“ صحیح، رواہ الترمذی۔