مشكوة المصابيح
كتاب اللباس— كتاب اللباس
(النَّهْيُ عَنِ التَّشَبُّهِ بِغَيْرِ الْمُسْلِمِينَ) باب: غیر قوم سے مشابہت منع ہے
حدیث نمبر: 4347
وَعَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "مَنْ تَشَبَّهَ بِقَوْمٍ فَهُوَ مِنْهُمْ "رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَأَبُو دَاوُدَ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص کسی قوم سے مشابہت اختیار کرتا ہے وہ انہی میں سے ہے۔“ حسن، رواہ احمد و ابوداؤد۔