مشكوة المصابيح
كتاب اللباس— كتاب اللباس
(الْقَلَنْسُوَةُ الْمُتَمَاسَّةُ بِالرَّأْسِ) باب: سر سے لگی ہوئی ٹوپی کا بیان
حدیث نمبر: 4333
وَعَنْ أَبِي كَبْشَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: كَانَ كِمَامُ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بُطْحًا. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ، وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ مُنْكَرُ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابو کبشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کی ٹوپیاں سروں کے ساتھ لگی ہوئی تھیں (یعنی اوپر اٹھی ہوئی نہیں تھیں)۔ امام ترمذی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ یہ حدیث منکر ہے، اس کی سند ضعیف ہے، اسے امام ترمذی نے روایت کیا ہے۔