مشكوة المصابيح
كتاب اللباس— كتاب اللباس
(الْقَلَنْسُوَةُ الْمُتَمَاسَّةُ بِالرَّأْسِ) باب: سر سے لگی ہوئی ٹوپی کا بیان
حدیث نمبر: 4333
وَعَن أبي كبشةَ قَالَ: كَانَ كِمَامُ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بُطْحًا. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حديثٌ مُنكرالشیخ عبدالستار الحماد
ابو کبشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کی ٹوپیاں سروں کے ساتھ لگی ہوئیں تھیں (یعنی اوپر اٹھی ہوئی نہیں تھیں)۔ ترمذی، اور انہوں نے فرمایا: یہ حدیث منکر ہے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی۔