مشكوة المصابيح
كتاب اللباس— كتاب اللباس
(مَنْ لَبِسَ الْحَرِيرَ فِي الدُّنْيَا حُرِمَ حَرِيرَ الآخِرَةِ) باب: دنیا میں ریشم پہننے والا آخرت کے ریشم سے محروم
حدیث نمبر: 4320
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّمَا يَلْبَسُ الْحَرِيرَ فِي الدُّنْيَا مَنْ لَا خَلَاقَ لَهُ فِي الْآخِرَة»الشیخ عبدالستار الحماد
ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’دنیا میں صرف وہی شخص ریشم پہنتا ہے جس کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں۔ ‘‘ متفق علیہ۔