مشكوة المصابيح
كتاب اللباس— كتاب اللباس
(الْمُتَكَبِّرُ لَا يُمْهَلُ فِي الْأَخْذِ) باب: متکبر کی پکڑ میں دیر نہیں
حدیث نمبر: 4313
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "بَيْنَمَا رَجُلٌ يَجُرُّ إِزَارَهُ مِنَ الْخُيَلَاءِ خُسِفَ بِهِ، فَهُوَ يَتَجَلْجَلُ فِي الْأَرْضِ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ ". رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اس اثنا میں کہ ایک آدمی تکبر کے طور پر اپنا تہبند گھسیٹتا تھا، اسی وجہ سے اسے زمین میں دھنسا دیا گیا، اور وہ روزِ قیامت تک زمین میں دھنستا چلا جائے گا۔“ اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔